یاد کے موتی | اطہر رضوی | Yaado K Moti | Athar Rizvi
Reliable shipping
Flexible returns
بیاد غالب : غالب کی یاد اور ان کے اعزاز میں برپا ہونے والی تقریبات اور ان کے اثرات کی مستقل یادگاہ کے طور پر قدر کی نظر سے دیکھی جائے گی ؟
پروفیسر ڈاکٹر معین الرحمان
غالب کے شناساؤں کو مژدہ کہ غالب کا ایک عاشق کینیڈا کی پوشیدہ وادی" میں رونما ہوا ہے۔ یہ لباس حریر نظر عام پر آیا ہے اور اطہر رضوی کی سعی جمیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔"
پروفیسر گوپی چند نارنگ
ہر ملک ملک ماست : " آپ کی سیاسی تحریر کے سحر نے ذہن و دل کو اس طرح اسیر کر لیا ہے کہ اب کسی کا سفرنامہ شاذ ہی اپنی طرف منعطف کر سکے ... آپ نے ہماری فکر کا کعبہ ہی بدل دیا ہے۔۔۔
پروفیسر منظر ایوبی
یہ کتاب خیالات، نظریات، اقتباسات کا مجموعہ نہیں، ایک روح مضطرب، ایک زندہ انسان کے تجربات حیات کا نچوڑ ہے۔ جس سے افراد اور ادارے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔"
پروفیسر سحر انصاری
خدا کے منتخب بندے : ایک اہم دستاویز ہے جو اہل نظر کے لئے مقام فکر اور صاحب بصیرت کے لئے اشارہ ؟
امجد اسلام امجد