Skip to product information

میڈیا منڈی | اکمل شہزاد گھمن
Sale price
Rs.600.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Reliable shipping
Flexible returns
تعرف:- پرنٹ میڈیا کے چند گوشے۔ روشن ضمیر اور باوقار صحافیوں کے نام
اس کتاب کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ اخبارات کے کجھ مالکان اور مدیر حضرات کے علاوہ کچھ مشہور کالم نگاروں کے انٹرویو شامل کئے گئے ہیں، جو معلومات کا بہت بڑا ذخیرہ ہیں۔ ان انٹرویوز سے ان کی شخصیات کی سوچ اور ترجیحات کا اندازہ ہوتا ہے، جن کا اثر ان کے اخبارات اور کالموں پر ہوتا ہے۔