مقسط ندیم | گلزار | Gulzar
Reliable shipping
Flexible returns
۲۹
جنوری
۱۹۵۳ء
کو پیدا ہوئے۔ میٹرک امتیاز ہائی اسکول ماڈل ٹاؤن لاہور سے کیا اور اسکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔ ایف ایس سی گوجر خاں سے کی اور بی ۔ اے گورڈن کالج راولپنڈی سے ۱۹۷۰ء میں کیا۔ ۱۹۷۲ء میں ایم ۔ اے (نفسیات) گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا۔ ۱۹۷۴ء میں گورنمنٹ کالج جھنگ میں بطور لیکچرار متعین ہوئے۔ تین سال سے زائد عرصے تک معلمی کے پیشے سے وابستہ رہے۔ گورنمنٹ زمیندارہ ڈگری کالج گجرات اور گورنمنٹ انٹر کالج پھالیہ میں بھی رہے۔ ۱۹۷۹ء میں ایل ایل بی کیا اور ہائی کورٹ میں پریکٹس شروع کی۔ ۱۹۹۲ء میں امریکہ روانہ ہوئے اور آج کل مستقلا نیو یارک میں مقیم ہیں ان دنوں ٹورو لاء کالج سے ایل ایل ایم کر رہے ہیں اور پاکستان جیورسٹ کونسل آف امریکہ کے صدر ہیں۔
صفحات ۸۷