Skip to product information
فتح اللہ عثمانی | آپ بیتی | نربدہ سے مہران تک

فتح اللہ عثمانی | آپ بیتی | نربدہ سے مہران تک

Sale price  Rs.175.00 PKR Regular price  Rs.300.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

عثمانی صاحب کی آپ بیتی کی دوسری اہم خصوصیت ابتدائی دور کی بائیں بازو کی سیاست کی تاریخ ہے۔ اس سیاست نے لوگوں کو مذہب ، ذات، برادری، اور صوبائی تعصبات سے بلند کر کے آپس میں ملادیا، ایک مقصد کے تحت کہ معاشرہ کو بدلا جائے اور ایک منصفانہ معاشرہ قائم کیا جائے۔ اس لحاظ سے عثمانی صاحب کی آپ بیتی تاریخی لحاظ سے ایک اہم دستاویز ہے کہ اس میں ایک طرف تو منقسم ہندوستان کی عکاسی ہے، تو دوسری طرف تقسیم کے بعد صوبہ سندھ میں ادبی اور سیاسی سرگرمیوں کی تفصیل ہے۔ 

آپ بیتی کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ انہوں نے اسے اپنی ذات تک محدود نہیں رکھا ہے بلکہ اپنے عہد کے بارے میں ہونے والے واقعات اور اپنے تاثرات کو قلم بند کیا ہے۔ اس لحاظ سے یہ ایک تاریخی دستاویز ہے۔

ڈاکٹر مبارک علی

Pages195

You may also like