Skip to product information
سخن تمام | اظہر نقوی | Sukhan E Tamam | Azhar Naqvi

سخن تمام | اظہر نقوی | Sukhan E Tamam | Azhar Naqvi

Sale price  Rs.175.00 PKR Regular price  Rs.400.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

جانے کون گھڑی آ جائے کوچ کا حکم

سینے سے سامان لگائے بیٹھے ہیں

کوئی گلی میں پہنچ رہا ہے اور ہم لوگ

دیواروں سے کان لگائے بیٹھے ہیں 

مصرع گھڑنا اور بات ہے مگر مصرع بنانا کم کم شعراء کو نصیب ہوتا ہے۔ میں غزل ہی میں نہیں نظم میں بھی مصرع سازی کو بنیادی عناصر شعر میں شامل کرتا ہوں ں ۔ جذبہ، فکر، بیان، نغمہ اور ان سب کے ساتھ اور ان سب سے ماوراء وہ عنصر اساسی و توفیق سے حاصل ہوتا ہے اظہر نقوی کے لکھے ہوئے لفظ کو معتبر بناتا ہے۔ وہ ہے سخن ماورائے سخن کا سلیقہ اور قرینہ۔

افتخار عارف ( ہلال امتیاز )

Pages 240

You may also like