Skip to product information
خیال یار| Khayal E Yar | Sumaira Hameed

خیال یار| Khayal E Yar | Sumaira Hameed

Sale price  Rs.500.00 PKR Regular price  Rs.1,000.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

میں نے اب جانا ہے کہ انسان دنیا میں کچھ کرے لیکن ماں باپ کا دل دکھنے کا گناہ کبھی نہ کرئے۔ مجھے یقین ہوتا جا رہا ہے کہ یہ گناہ معاف ہوتے ہوتے بھی بڑی اذیتیں دے جاتا ہے۔ دنیا کے کسی بازار سے مل سکتا تو میں گزرا ہوا وقت لے آتی اور پھر اس وقت میں ایک نصیحت لکھ کر اپنے پاس رکھ لیتی کہ جس چیز کی چاہت سمندری طوفان کی حیثیت اختیار کر لے اسے چھوڑ دینا چاہیے۔ کشتی ڈوبنے سے یا پاش پاش ہونے سے بچ بھی گئی تو بے سمت ہونے سے نہیں بچے گی۔
ناولٹ: خیال یار:
از سمیراحمید

You may also like