Skip to product information
خدا بھی رویا | مسقط ندیم

خدا بھی رویا | مسقط ندیم

Sale price  Rs.150.00 PKR Regular price  Rs.200.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

انبساط شہروں سے

ایسے ہو گیا عنقا

جیسے چاندنی راتیں

بادلوں کی چاہت میں

روشنی لٹا بیٹھیں

جیسے نا سمجھے خوباں

مس کے تجس میں

عصمتیں گنوا بیٹھیں

( بڑے شہروں کا المیہ)

You may also like