Skip to product information
الغ بیک کا خزانہ |  عادل یعقوبوف |  ناول

الغ بیک کا خزانہ | عادل یعقوبوف | ناول

Sale price  Rs.250.00 PKR Regular price  Rs.500.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

عادل یعقوبوف (من پیدائش (1926ء) کو عبد حاضر کے از بیک ادیبوں میں ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ سوویت قارئین ان کی تصانیف سے بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے بہت سے ناولٹ ، افسانے اور ڈرامے لکھے ہیں۔ ان کی دلکش تخلیقات جن میں بعض اوقات نرم ولطیف طنز و مزاح کی چاشنی محسوس ہوتی ہے، از بیک عوام کی موجودہ زندگی اور تاریخی ماضی کی عکاسی کرتی ہیں۔ 

عادل یعقو بوف کے تاریخی ناول الغ بیک کا خزانہ میں پندرہویں صدی کے ممتاز اور انسان دوست عالم ، مفکر اور عظیم الشان سلطنت کے حکمراں مرزا الغ بیک کی زندگی کے ان آخری دنوں کے واقعات کی تصویر کشی کی گئی ہے جب انہوں نے اپنے زوال کی آمد آمد محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کے مختلف کاموں کے نتائج کا جائزہ لیا تھا۔ ناول کے دوسرے حصے میں الغ بیگ کے قاتل، ان کے بیٹے عبداللطیف کی بدنام حکمرانی کی جھلک پیش کی گئی ہے جس کی تقدیر نے آخر کار اسی طرح پلٹا کھایا جس طرح اس کے ہاتھوں کبھی اس کے والد کی تقدیر نے کھایا تھا۔

You may also like