Three Book Set Mulana Wahid Ud Din
Three Book Set Mulana Wahid Ud Din
Couldn't load pickup availability
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ
سوشل ازم ایک غیر اسلامی نظریہ کا مطلب ہے—سوشل ازم ایک غیر فطری نظریہ۔ اسلام کی تعلیمات فطرت کے اصول پر قائم ہیں۔ اس کے برعکس، سوشل ازم کے اصول، فطرت سے انحراف کر کے بنائے گئے ہیں۔ زیر نظر کتاب سوشل ازم کے اسی پہلو کی وضاحت ہے۔
صفحات 88
مارکسزم جسے دنیا رد کر چکی
مارکسزم صرف ایک اقتصادی تدبیر نہیں ہے، بلکہ وہ اقتصادیات کے حوالے سے انسان کی پوری زندگی کے لیے ایک فلسفے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اپنی غیرفطری بنیاد کی بنا پر وہ امکانی طور پر اپنے آغازہی میں قابل رد تھا۔ اب وہ واقعہ کے طور پر قابل رد قرار پاچکا ہے۔ زیر نظر کتاب میں یہ حقیقت مارکس ازم کے زوال سے 35 سال پہلے بیان کی گئی تھی۔
صفحات 116
غیر مقدس کو مقدس ماننا تمام برائیوں کی جڑ ہے
تقدس کا یہ مشرکانہ عقیدہ مذھبی پیشواؤں کے لئے نہایت مفید تھا, انہوں نے اس کو پورا نظریہ بنا ڈالا, خدا اور انسان کے درمیان واسطہ بن کر لوگوں کو خوب لوٹا, انہوں نے لوگوں کے اندر یہ ذھن پیدا کیا کہ مذھبی پیشواؤں کو خوش کرنا بالواسطہ طور پر خدا کو خوش کرنا ہے,
اسلام دور جدید کا خالق ص
صفحات 120
Share



