Skip to product information
1 of 2

The Feast of the Goat Mario Vargas Llosa جو ہم پے گزری سو گزری Imran Ul Haq Chohan

The Feast of the Goat Mario Vargas Llosa جو ہم پے گزری سو گزری Imran Ul Haq Chohan

Regular price Rs.1,375.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,375.00
Sale Sold out
Quantity

پیرو کے عظیم ادیب ماریو بارگس یوسا کو 2010ء میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ ان کی ادبی خدمات کے اعتراف کے حوالے سے انھیں1994ء میں میگوئل ڈی سرونتیس انعام، 1995ء میں یروشلم انعام، 2012ء میں کارلوس فونتس انعام اور 2018ء میں پابلو نیرودا آرڈر آف آرٹسٹک اینڈ کلچرل میرٹ سے نوازا گیا۔ 2011ء میں انھیں ہسپانوی بادشاہ ہوان کارلوس اوّل نے مارکوس آف بارگس یوسا کے خطاب سے سرفراز کیا جو ہسپانوی اشرافیہ کا وراثتی خطاب ہے۔ 2021ء میں انھیں اکادمی فرانسیس کا صدر منتخب کیا گیا۔

View full details