Skip to product information
Tazia Tarikh K Aiiany Mein | Syed Faizan Naqvi

Tazia Tarikh K Aiiany Mein | Syed Faizan Naqvi

Sale price  Rs.150.00 PKR Regular price  Rs.200.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

تعارف

دنیا بھر میں ایام محرم میں تعزیے برآمد کئے جاتے ہیں۔ تعزیہ کی اس روایت کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے لیکن برصغیر میں تعزیے کی تاریخ تقریبا چھ سو سال پرانی ہے۔ تعزیہ برصغیر میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک کیسے پہنچا ؟ اس کی کوئی با قاعده تاریخ مرتب نہیں ہوئی۔ لیکن بہت ہی کم وقت میں تعزیہ برصغیر میں جلوس عزا کا ایک اہم حصہ بن گیا۔ پھر ہندو اور مسلمان را جاؤں کی اس سے عقیدت نے تعزیے کے رواج کو آگے بڑھایا ۔ بعض حکمرانوں نے اس میں اضافے کئے ۔ خاص طور پر شاہان کوج نے اس کو اتنی وسعت دی کہ اسے جزو عزائے حسین بنا دیا اس دوران دکن میں عزاداری اور تعزیہ داری کو فروغ ملا۔ چنانچہ جلوس تعزیہ برآمد ہوئے۔ عزا و ماتم کی مجالس منعقد ہوئیں اور امام بارگا ہیں قائم ہوئیں محرم کا پہلا عشرہ امام کے سوگ میں بسر ہو نے لگا۔ اور تعزیہ عالمی سطح پر امام حسین سے نسبت کا مظہر بن گیا۔

You may also like