Quran-e-Hakeem Aur Ham + Rasool-e-Akram Aur Ham (2 Books Bundle)
Quran-e-Hakeem Aur Ham + Rasool-e-Akram Aur Ham (2 Books Bundle)
Regular price
Rs.1,750.00
Regular price
Rs.2,500.00
Sale price
Rs.1,750.00
Quantity
Couldn't load pickup availability
داعی اسلام، مفسرِ قرآن ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایک اور شہ پارہ قرآنِ حکیم اور ہم اللہ کی آخری کتاب کا ایک حسین و دلنشین تعارف قرآن اور صاحبِ قرآنؐ کی زبانی قرآن کی عظمت کا بیانہر اس شخص کے لئے جو قرآنِ حکیم کے حقیقی پیغام کو سمجھنا اور سمجھانا چاہتا ہے۔
داعی اسلام، مفسر قرآن ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا ایک نادر و نایاب علمی شہ پارہ رسول اکرمﷺ اور ہم
رسول اکرمﷺ کی عظمت سے لے کر ختم نبوت تک, مقصدِ بعثت سے لے کر معراج النبیﷺ تک
سیرتِ نبویﷺ کا ایک ہمہ گیر جائزہایک عاشق رسولﷺ کی طرف سے دنیا بھر کے عاشقانِ رسولﷺ کے لئے ایک نادر و نایاب تحفہ۔۔
