Skip to product information
1 of 1

قیام پاکستان کے بعد مرثیہ | Qayam Pakistan k bad Bahwalpur mein Urdu Marsiye ki Rawayat | Malik Munir

قیام پاکستان کے بعد مرثیہ | Qayam Pakistan k bad Bahwalpur mein Urdu Marsiye ki Rawayat | Malik Munir

Regular price Rs.300.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.300.00
Sale Sold out

بہاول پور (ڈویزن) کی مردم خیزسرزمین کے ایک روشن دماغ ثپوت منیر احمد ملک نے اپنی دھرتی کاقرض "قیام پاکستان کے بعد بہاول پور میں مرثیہ کی روایت "کی صورت میں اتارنے کی کوشش کی ہے. یہ کام کئی اعتبارسے قابل ستائش ہے: انہوں نے ناصرف قیام پاکستان کے بعد بہاول پور ڈویزن میں قیام پاکستان کے بعد کے مرثیہ کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ لیاہے بلکہ قیام پاکستابننے سے پہلے بہاول پورریاست میں اردو اور اردو مرثیے کی ترویج اور اس ترویج میں نوابین بہاول پور کے کردار اور سرپرستی کوبھی واضح کیاہے. ان کے کام کااہم پہلو یہ ہے کہ پچاس کے قریب صفحات غیرمطبوعہ مراثی، سلام اور نوحوں کی تدوین کے لیے مختص کیے گئے ہیں.

پیارے یار منیر احمد ملک کایہ کام اردو مرثیہ اور ذرخیرسرزمین بہاول پور کے ادبی منظرنامے کے حوالے سے ایک حوالے کی حیثیت رکھتاہے. اس قدر اہم کام منظر عام پر لانے پر وہ بہت داد وتحسین اور مبارک باد کے مستحق ہیں.

View full details