Skip to product information
1 of 1

مذہب اور سائنس | Religion and Science | Mulana Wahid Ud Din

مذہب اور سائنس | Religion and Science | Mulana Wahid Ud Din

Regular price Rs.250.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
سائینس اور مذہب کا دائرہ کار
سائنس کا علم عموماً طریقہ کار اور عمل سے متعلق ہے مثلاً کائنات کیسی بنی، زلزلے کیسے آتے ہیں جبکہ
مذہب کا علم مقصد اور معنی سے متعلق ہے مثلاً کاینات، انسان کے پیدائش کا مقصد، زندگی کا مقصد اور معانی، انسان کا اخلاقی وجود وغیرہ۔
سائنس دان اور مذہبی علماء کو سوشل سائنسز، اخلاقیات، معنویت اور نفسیات بھی بیک وقت پڑھنے چاہیے۔ تاریخ، ساینس اور جدید علوم کے علاؤہ مذہبی ذہین اور شعور ناکافی ہے۔ نہ ہر معاملہ مذہبی ہے اور نہ ہر سوال کا جواب سائنس کے پاس ہے۔
انسان حقیقت میں ایک کلی وجود ہے۔ صرف ایک عقلی وجود نہیں بلکہ ایک وجدانی، نفسیاتی کیفیت کا نام، تاریخی شعور، پسند نا پسند کا معیار،اخلاقی اور جمالیاتی حس بھی رکھتا ہے۔ مسلہ تب بنتا ہے جب ایک انسان میں یا انسانی تاریخ کے ایک دور میں صرف ایک فیکلٹی کا اثر اتنا بڑھ جائیں کہ انسان یا انسانیت کے باقی فیکلٹی نظر سے اوجھل جائیں اور عملی اظہار سے قاصر ہوں۔ مطلب یہ ہے کہ ساینسی دماغ اور مذہبی شعور آپس میں متصادم نہیں بلکہ ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں مگر شرط یہ کہ ہماری پوزیشننگ، انگلنگ یا علمی اپروچ صحیح اور متوازن ہو

View full details