Skip to product information
1 of 1

ہیر گوشه گیر | Heer Ghosha E Gir | Dr Amjad Ali Bhatti

ہیر گوشه گیر | Heer Ghosha E Gir | Dr Amjad Ali Bhatti

1 total reviews

Regular price Rs.300.00
Regular price Rs.600.00 Sale price Rs.300.00
Sale Sold out
Quantity

افضل گوشه گیر

افضل صاحب روحانی دنیا کے آدمی ہیں مگر دین و دنیا کے امتزاج سے اپنا مزاج بنائے ہوئے ہیں ۔ اعلیٰ ذوق وشوق رکھتے ہیں۔ شاعری کی کائنات میں بھی آنا جانا ہے ۔ انہوں نے تین سو صفحات پر مشتمل اپنی شاعری کی کتاب میں ہیر رانجھا کی رومانی داستان کو موضوع بنایا ہے۔ اس کے مطالعہ سے میری نا معلوم بے قراری کو جو ایک سرشاری نصیب ہوئی ہے، وہ ابھی تک میرے لیے نا معلوم ہے۔

ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

Pages 308

View full details