ہیر گوشه گیر | Heer Ghosha E Gir | Dr Amjad Ali Bhatti
ہیر گوشه گیر | Heer Ghosha E Gir | Dr Amjad Ali Bhatti
5.0 / 5.0
(1) 1 total reviews
Couldn't load pickup availability
افضل گوشه گیر
افضل صاحب روحانی دنیا کے آدمی ہیں مگر دین و دنیا کے امتزاج سے اپنا مزاج بنائے ہوئے ہیں ۔ اعلیٰ ذوق وشوق رکھتے ہیں۔ شاعری کی کائنات میں بھی آنا جانا ہے ۔ انہوں نے تین سو صفحات پر مشتمل اپنی شاعری کی کتاب میں ہیر رانجھا کی رومانی داستان کو موضوع بنایا ہے۔ اس کے مطالعہ سے میری نا معلوم بے قراری کو جو ایک سرشاری نصیب ہوئی ہے، وہ ابھی تک میرے لیے نا معلوم ہے۔
ڈاکٹر محمد اجمل نیازی
Pages 308
Share
آپ کی طرف سے بھیجی گئی بکس بہت جلد موصول ہوئی مجھ کو اور اسکی پیکنگ بھی بہت ومدہ انداز میں کی گئی تھی۔ میرا آرڈر بغیر کسی نقصان کہ مجھے ملا۔ آپ کی سروس بہت اچھی رہی
اللہ مزید ترقی دے آمین۔۔۔
دعا گو
آوارہ چن
