مارکس، اینگلس کی نادر تحریریں کارل مارکس، فریڈرک اینگلس ترجمہ | ظ۔ انصاری
مارکس، اینگلس کی نادر تحریریں کارل مارکس، فریڈرک اینگلس ترجمہ | ظ۔ انصاری
Regular price
Rs.1,100.00
Regular price
Rs.2,000.00
Sale price
Rs.1,100.00
Unit price
/
per
کی شکل میں موجود ہے اس میں نہ صرف کارل مارکس اور فریڈرک اینگلس کی شخصیات کا احاطہ کیا گیا ہے بلکہ اس میں کمیونسٹ پارٹی کا مینی فیسٹو بھی شامل ہے جس کے ذریعے پرولتاریہ طقبہ کی عملی جدوجہد کی داستان مکمل طور پر سمجھ میں آتی ہے۔ ان تحریروں کے ذریعے کارل اور فریڈرک اینگلس کے فلسفیانہ، سیاسی اور سماجی نظریات کے بارے میں مکمل معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ ان تحریروں سے علم معاشیات سے وابستہ اہم اصطلاحات جن میں محنت، سرمایہ، اجرت، منافع، قدر زائد وغیرہ شامل ہیں انہیں سمجھنے میں مدد ملتی ہے اور کارل مارکس اور فریڈرک اینگلس کے معاشی نظریات کا پتہ چلتا ہے۔ ان نادر تحریروں سے تاریخی مادیت کی بنیاد پر سماج میں انسانوں کے معاشی ارتقاء کے بارے میں معلومات حاصل ہوتی ہیں اور اس تمام عملی جدوجہد کو بھی حقیقی انداز سے سمجھنے میں مدد ملتی ہے جو کارل مارکس اور اینگلس نے پرولتاریہ انقلاب لانے کے لیے کیں۔ اس مجموعہ میں اہم شخصیات کا احاطہ بھی کیا گیا ہے جو پرولتاریہ انقلاب میں عملی طور پر مصروف عمل رہیں اور اس کے ساتھ ہی اہم خطوط بھی شامل کئے گیے ہیں جو پرولتاریہ انقلاب سے متعلق حکمت عملی اور تنظیم کو واضح کرتے ہیں۔
Marx, Engels ki Nader Tahrerain
Book by Karl Marx, Friedrich Engels
مارکس، اینگلس کی نادر تحریریں
کارل مارکس، فریڈرک اینگلس
ترجمہ | ظ۔ انصاری
صفحات | 760، مجلد کوالٹی، بڑا سائز