Skip to product information
قوم اور قومیت | Joseph Stalin

قوم اور قومیت | Joseph Stalin

Sale price  Rs.150.00 PKR Regular price  Rs.200.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

قوم اور قومیت | Joseph Stalin

سوویت یونین کے مردِ آہن اور مشہور آمر جوزف اسٹالن کی تصنیف " قوم اور قومیت " ایک اہم نظریاتی کتاب ہے،،،، جو پہلی بار 1913ء میں ، ’اکتوبر انقلاب‘ سے پہلے شائع ہوئی۔۔

یہ کتاب قوم اور قومیت کے تصور ،،، اس کی تشکیل ،،،، اور 'اشتراکی نظریات' کے تحت اس کے کردار کو اجاگر کرتی ہے۔

جوزف سٹالن نے اس کتاب میں قوم کو ایک ایسی کمیونٹی کے طور پر بیان کیا ہے. جو زبان ،،، ثقافت ،،، جغرافیہ ،،، اور اقتصادی زندگی میں اتحاد رکھتی ہو.

قومیت کے تمام لازمی عناصر کو مختصراً چند لفظوں میں یوں بیان کرتے ہے کہ قوم انسانوں کے ایک ایسے پائدار اور مضبوط گروہ کا نام ہے،،، جس کے ارتقا و عروج میں تاریخ نے ہاتھ بٹایا اور جس کے اندر اشتراکِ زبان، اشتراکِ ارض، اور " اشتراکِ معاش " پایا جاتا ہو ،،،، اور ساتھ ہی اس کی نفسیاتی ساخت بھی ایک ہی سہی ہو.

اسٹالن کی یہ تصنیف نہ صرف قوم اور قومیت کے تصور اور اشتراکیت کے فلسفے کی بنیاد فراہم کرتی ہے ،،،،، بلکہ

"سرمایہ دارانہ نظام و سامراجیت" کے خلاف جدوجہد

میں ’مزدوروں اور مظلوم‘ قوموں کے لیے رہنمائی بھی

کرتی ہے...!!

You may also like