Skip to product information
1 of 2

یادیں لاہور کی... باتیں لاہور کی Yadin Lahore Ki Baatin Lahore Ki Fashat Ali Syed

یادیں لاہور کی... باتیں لاہور کی Yadin Lahore Ki Baatin Lahore Ki Fashat Ali Syed

Regular price Rs.1,500.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,500.00
Sale Sold out
Quantity

کیا آپ نے وہ لاہور دیکھا ہے؟

جہاں ہر گلی میں ایک کہانی بستی تھی۔

جہاں چائے کی پیالی کے ساتھ باتیں ہوا کرتی تھیں۔

اور ہر چہرے پر اپنائیت جھلکتی تھی۔

جی ہاں

یادیں لاہور کی... باتیں لاہور کی

ایک ایسی کتاب ہے جو آپ کو لے جائے گی پچاس، ساٹھ سال پیچھے

لاہور کے وہ سنہری دن، وہ پرانی گلیاں، وہ بے مثال ثقافت، وہ کھویا ہوا زمانہ۔

یہ کتاب صرف یادیں نہیں، ایک سفر ہے۔

ایک ایسا سفر جو پرانے لاہور کے دل کی گہرائیوں تک لے جاے۔

جہاں ہر صفحہ آپ کو اپنے ماضی کی طرف لے جائے گا

اور آج کے نوجوان کو دکھائے گا کہ لاہور کی اصل روح کیا تھی۔

آج کے دور کے نوجوان کے لیے یہ ایک انمول تحفہ ہے

جو انہیں بتائے گا کہ ہمارا لاہور کیسا تھا

کیسی تھیں وہ محفلیں، کیسی تھیں وہ باتیں

اور کیسا تھا وہ لاہور جس کی ہر شام کا اپنا ہی ایک رنگ ہوتا تھا۔ جو اب صرف یادوں میں زندہ ہے۔

یہ موقع ہاتھ سے نہ جائے

اپنی یادوں کو تازہ کریں،

اور اپنے بچوں کو پرانے لاہور سے روشناس کرائیں۔

(یادیں لاہور کی... باتیں لاہور کی)

مصنف۔۔۔فصاحت علی سید

صفحات 415۔ امپورٹڈ پیپر وایٹ ، 70 گرام پر ۔

 

Buy this Bundle

یادیں لاہور کی... باتیں لاہور کی Yadin Lahore Ki Baatin Lahore Ki Fashat Ali Syed
+
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ | Soshalizam Ek Islami  Nazariya | Mulana Wahid Ud Din Khan
+
پاکستان میں مذہبی انتہا  پسندی کا ابھار | Pakistan May Mazhabi Antha Pasandi Ka Abhar | Hamza Alvi
Total price:
View full details