1
/
of
1
پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور | ڈاکٹر اسرار احمد
پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دور | ڈاکٹر اسرار احمد
Regular price
Rs.200.00
Regular price
Rs.300.00
Sale price
Rs.200.00
No reviews
Quantity
Couldn't load pickup availability
"سیاسی سرگرمی" ‘کی نوعیت کچھ اور ہوتی ہے اور ’’انقلابی جدوجہد‘‘کے تقاضے کچھ اور ہوتے ہیں۔ الیکشن کو جہاں ایک طرف سیاسی سرگرمی کے نقطۂ عروج کی حیثیت حاصل ہوتی ہے، وہاں ایک انقلابی کارکن کے نقطہ نظر سے وہ کھیل تماشے سے زیادہ وقعت نہیں رکھتا بلکہ اس کے نزدیک اس کی اصل حیثیت ایک گلے سڑے نظام کے عفونت بھرے سنڈاس کی ہوتی ہے۔
بقول علامہ اقبال:
الیکشن‘ ممبری‘ کرسی‘ صدارت
بنائے خوب آزادی نے پھندے
اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ
اقتباس: پاکستان کی سیاست کا پہلا عوامی و ہنگامی دَور
Share
