Skip to product information
1 of 1

میو دھرتی کے دیو | جنرل سر فرانس ٹکر، شیل مایارام | Meo Dharti K Dev | سردار عظیم اللہ خاں

میو دھرتی کے دیو | جنرل سر فرانس ٹکر، شیل مایارام | Meo Dharti K Dev | سردار عظیم اللہ خاں

Regular price Rs.250.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
Quantity

میرا اس کتاب کا ترجمہ کر کے کتابی صورت میں پیش کرنے کا مقصد محض اتنا ہے کہ ہم میوؤں کی جرات، مزاحمت کے جذبے اور قربانیوں سے شناسا ہوں ۔ ہم کچھ طبقات کی طرف سے پھیلائی گئی اس غلط فہمی سے بھی باہر آئیں کہ تقسیم سے پہلے کا ہندوستانی معاشرہ مثالی تھا جس میں چین ہی چین تھا اور تعصب نام کی وبا سے وہ لوگ واقف نہ تھے۔ میوؤں کی بہادری اور مزاحمت کا جذبہ جس طرح ان دونوں ابواب میں سراہا گیا ہے وہ بھی لائق تحسین ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آدھے ہندو میوؤں پر پورے ہندؤوں نے چڑھائی محض سیاسی تعصب کی بنا پر نہ کی تھی بلکہ اس کے پیچھے مذہبی تعصب کا عنصر بہت زیادہ تھا۔ اس تعصب نے میوات کے امن کو کیسے خراب کیا، میوؤں پر کیا بیتی یہ تصویر ان ابواب سے واضح ہو جاتی ہے۔

 

خیراندیشن

سردار عظیم اللہ خاں 

دسمبر 2023ء

View full details