Skip to product information
1 of 1

معرفت الہی و معرفت قرآن | Mulana Wahid Ud Din Khan

معرفت الہی و معرفت قرآن | Mulana Wahid Ud Din Khan

Regular price Rs.250.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
معرفت الہی و معرفت قرآن | Mulana Wahid Ud Din Khan
معرفت کے لفظی معنی پہچاننے کے ہیں۔ دینی اصطلاح میں معرفت کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آدمی اللہ کو پہچانے۔ وہ اپنے شعور کو اس طرح بیدار کرے کہ اس کو خالق اور مخلوق اور عبد اور معبود کے درمیان تعلق کی گہری پہچان ہوجاۓ- خدا کی معرفت اعلی شعوری در یافت کا نام ہے، خدا کی معرفت کسی پراسرار کیفیت کا نام نہیں۔
سائنس کسی سائنس داں کے خود سا ختہ علم کا نام نہیں بلکہ وہ خدا کی کا ئنات میں کام کر نے والے قوانین کی تلاش کا نام ہے۔ ان قوانین کا جو حصہ بھی سا ئنس دریافت کر تی ہے وہ خدا کی کار فرمائیوں کی ایک جھلک ہو تی ہے، وہ خدا کی آیتوں میں سے ایک آیت (نشانی) کا انسانی علم میں آنا ہو تا ہے۔ سا ئنس داں کے لئے سائنس کا علم برائے علم ہے یا زیادہ سے زیادہ علم برا ئے تعمیر دنیا۔ مگر مومن کے لئے سا ئنس ایک علمی ہتھیار ہے جس سے وہ دعوت حق کی جدو جہد میں کام لیتا ہے، جس سے وہ اپنی بات کو مدلل کر کے لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details