1
/
of
2
محشر بداماں | آفتاب میمن
محشر بداماں | آفتاب میمن
Regular price
Rs.225.00
Regular price
Rs.400.00
Sale price
Rs.225.00
No reviews
Quantity
Couldn't load pickup availability
میرے جان جگر دوست اور سی ایس ایس ( 1980) کے بیچ میٹ ، آفتاب میمن کی تازہ تخلیق : “محشر بداماں ".
خود مصنف کے الفاظ میں:
" یہ کتاب میری پانچویں کاوش ہے ۔ اس سے پہلے تین سندھی اور ایک اردو کتاب لکھنے کا جرم مجھ سے سرزد ہوا ہے۔ یہ کتاب مختلف مضامین کا مجموعہ ہے جو حالات حاضرہ، حکومتی بدعنوانی، معاشرتی انحطاط پذیری اور قحط الرجال کی تکلیف دہ صورتحال کی عکاسی کرتے ہوۓ سن۲.۱۳ اور
۲۰۱۹ کے درمیاں رقم کۓ گۓ “۔
Share
