Skip to product information
1 of 1

عکس جاں | Imran Hashmi | Aks E Jan | عمران ہاشمی

عکس جاں | Imran Hashmi | Aks E Jan | عمران ہاشمی

Regular price Rs.200.00
Regular price Rs.350.00 Sale price Rs.200.00
Sale Sold out
Quantity

اپنی شاعری میں عمران ہاشمی نے موجود سے منقطع ہوئے بغیر اس کے اطراف میں نظر نہ آنے والے منظر نامے کو دیکھنے کی سعی کی ہے ۔ وہ ایک ایسے منطقے کو دیکھنا چاہتا ہے جو پُر اسراریت سے عبارت سایوں کا مسکن اور ان چھوٹے معانی کا گہوارہ ہے ۔ اندھیرے کی بھی اپنی ایک روشنی ہوتی ہے ۔ عمران هاشمی اس روشنی کی تلاش میں ہے ۔ توقع ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس کے شعری اسلوب پر مزید نکھار آئے گا نیز لفظوں پر اس کی گرفت اور بھی مضبوط ہو جائے گی !

وزیر آغا

یکم اگست ۲۰۰۹ء

Pages 144 

View full details