1
/
of
1
عکسِ جمال | ڈاکٹر رمضان طاہر کشمیری | Aks Jamal | Dr Ramzan Tahir Kashmir
عکسِ جمال | ڈاکٹر رمضان طاہر کشمیری | Aks Jamal | Dr Ramzan Tahir Kashmir
Regular price
Rs.300.00
Regular price
Rs.500.00
Sale price
Rs.300.00
Unit price
/
per
No reviews
Couldn't load pickup availability
ڈاکٹر رمضان طاہر کشمیری کو میں شاعری کرنے سے باز رکھتاہوں کہ اقبال کشمیری کے بعد کسی کشمیری کے شاعری کرنے کی گنجائش نہیں رہتی اور اسی کے انداز میں تو بالکل بھی نہیں مگر نثر لکھتے رہنے کے لیے اصرار کرتا ہوں کہ میرے خیال میں وہ تحقیق ، تنقید اور شخصیت نگاری کی طرف فطری رجحان رکھتا ہے۔شخصیت نگاری ایک ایسا بیج ہے جس سے سوانح عمری،آپ بیتی اور خاکہ نگاری کی شاخیں پھوٹتی ہیں ۔ اب وہ "عکسِ جمال" کے عنوان سے کچھ شخصیے لکھ کر نمودار ہوا ہے تو اس کے سادہ مگر پرکار اسلوب کو دیکھ کر بے ساختہ سودا کا یہ شعر ذہن میں تازہ ہو گیا:
اس قدر سادہ و پرکار کہیں دیکھا ہے
بے نمود اتنا نمودار کہیں دیکھا ہے
Share
