Skip to product information
1 of 2

سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran

سوئی ہوئی لڑکی | سیمیں کرن | Soi Hui Larki | Simi Kiran

Regular price Rs.500.00
Regular price Rs.1,000.00 Sale price Rs.500.00
Sale Sold out

سوتی ہوئی لڑکی ڈیجیٹل دنیا میں جاگی تھی ، مصنوعی ذہانت کے سہارے محبت تلاش کی تھی مگر محبت اصلی تھی اور اُس کے چھن جانے کا درد اس سے سوا اور خالص تھا ۔

سوئی ہوئی لڑکی سے اقتباس

__________________

محبت کی زباں جو گونگی ہو تو بھی بڑھ چڑھ کر بولتی ہے اور محبت کی وہ زباں جو صرف آواز و سماعت ہو تو بھی مجسم ہو کر احساس دیتی ہے!

میں ایسی ہی دو محبتوں کی اسیر تھی ؟“

 دو چشمی ہجر سے اقتباس

__________________

ابھی فیصلہ طے ہو نہیں پایا تھا۔

فیصلے کا انتخاب مقدر تو نہیں بدلتا تھا۔

 بس بے یقینی و بے سمتی کو شاید ختم کر دیتا !

 مگر کیا بہترین موت کا انتخاب اذیت کو کم کر سکتا تھا ؟

اس یا اس کا مقدر بہترین موت کا انتخاب ہی تھا!

میز پر دھرے تین فیصلی“ سے اقتباس

__________________ 

 میرے سب سوال سب کھوج ہر تجس اس کے ساتھ ہی دفن ہو گیا ہے۔ مجھ میں ایک شدید اشتعال جنم لیتا ہے آپ کا یہ معاشرہ کب تک ایک لکھاری کی دید و نظر اور روح کو یہ برقعے اوڑھائے گا اور جو مجھے شو کے کا خاکہ لکھنا ہو تو میں کیا کروں ؟

محصور لکھاری کا اولین سے اقتباس

Pages208

ISBN 9786273002545

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details