Skip to product information
1 of 1

رفاقت کا اک سفر Mein Aur Mera Bara Bhai Syed Ahmed Nizami

رفاقت کا اک سفر Mein Aur Mera Bara Bhai Syed Ahmed Nizami

Regular price Rs.500.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.500.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

ممتاز شخصیات کے تاثرات

علامہ اقبال کی اردو اور فارسی کی شاعری پر صابر نظامی ایک محقق تھے۔

جمیل الدین عالی ، اردو زبان کی ممتاز شخصیت

علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا صابر نظامی نے اردو زبان میں ترجمہ کر کے ثابت کیا کہ وہ شاعر مشرق کی سوچ کے بہت قریب تھے ۔

جسٹس جاوید اقبال

صوبہ سندھ خصوصا کراچی مرد قلندر سے محروم ہو گیا۔

گورنر سندھ عشرت العباد

صابر نظامی پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک آثاثہ تھے۔ ان کی سیاسی سوچ سے رہنمائی حاصل کرتے رہیں گئے۔

قائم علی شاہ ، وزیر اعلی سندھ

صابر نظامی بڑے بھائی تھے، سیاست کے رموز ان سے سیکھے ، وہ میرے سیاسی استاد تھے ۔

قمر الزمان کائرہ ، سابق وفاقی وزیر اطاعات ، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

صابر نظامی صاحب بصیرت انسان تھے ۔ بھٹو ازم کے فلسفہ سے انہیں عشق تھا۔

اشرف سوہنا ، سابق صوبائی وزیر، پنجاب

صابر نظامی دوستوں کے لئے گاڈ فادر تھے ۔

پچاس سالہ رفاقت کے ساتھی اسلم طاہر القادری

ہی صابر نظامی کی دوستی کا معیار ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ معروف شاعر احمد ندیم قاسمی سے ان کے در بینہ تعلقات تھے۔

پروفیسر اکرم طاہر

 

د صابر نظامی سچے عاشق رسول تھے ۔

مفکر اسلام مولانا غلام علی اوکاڑوی ( مرحوم ) کے چھوٹے بھائی مولانا محمد اسلم اوکاڑوی

خدا کی قسم صابر نظامی کے چلے جانے سے میں یتیم ہو گیا۔

عبد اللہ کو کھر، رہنما پیپلز پارٹی

Buy this Bundle

رفاقت کا اک سفر Mein Aur Mera Bara Bhai Syed Ahmed Nizami
+
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ | Soshalizam Ek Islami  Nazariya | Mulana Wahid Ud Din Khan
+
39 بڑے آدمی | Biographical Round-up | Dale Carnegie | ڈیل کارنیگی
Total price:
View full details