Skip to product information
1 of 3

دریائے سندھ کو بچاؤ۔۔۔ | انجنیئر او بھا یو خشک | Darya E Sindh Ko Bachao | Obhayo Khusk

دریائے سندھ کو بچاؤ۔۔۔ | انجنیئر او بھا یو خشک | Darya E Sindh Ko Bachao | Obhayo Khusk

Regular price Rs.350.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.350.00
Sale Sold out

سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے ایک بڑے شاعر ڈاکٹر اشولال نے اکادمی ادبیات کی جانب سے اعلان کردہ ایوارڈ وصول کرنے سے معذرت کر دی تھی۔ سوشل میڈیا کے مطابق اکادمی ادبیات نے سرائیکی زبان کے نامور مصنف اور شاعر کیلئے ملک کا اعلیٰ ترین ادبی ایوارڈ ”کمالِ فن“ اور دس لاکھ روپے نقد انعام کا اعلان کیا تھا۔

 ڈاکٹر اشولال نے ایوارڈ وصول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں ایوارڈ دینے کے بجائے ان کے دریائے سندھ کو بچایا جائے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دریائے سندھ میری ثقافت ، روایات اور روزگار کا سر چشمہ ہے اور اس کی تباہی ایک پوری تاریخ، قوم اور خطے کی تباہی ہے اور انجنیئر او بھا یو خشک کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے، جو سندھ کے پانی کا مقدمه اعداد و شمار کے ساتھ پیش کرتا رہا ہے ۔ ان کی یہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں ان کے اکیس مضامین شامل ہیں۔ ان تمام مضامین کا محور دریائے سندھ ، سندھ اور پنجاب کے درمیان پانی کا تنازعہ ، ڈیموں کی سیاست ، بھاشا ڈیم کے نقصانات ، ارسا کا متنازع کردار ، مجوزہ سندھ بیراج کے نقصانات اور کوٹری بیراج سے نیچے پانی کی ضروری ترسیل ہے۔ اس کتاب میں انجنیئر او بھایو خشک نے سندھ کے پانی کا مقدمہ انتہائی باریک بینی سے تیار کیا ہے۔ جس سے نہ صرف عام لوگوں کو اس پیچیدہ مسئلے کو سمجھنے میں مدد حاصل ہو گی بلکہ ہمارے پالیسی ساز اداروں کو بھی سندھ کا موقف سمجھنے میں آسانی ہوگی۔

دریائے سندھ کو  بچاؤ۔۔۔

مصنف :  انجنیئر او بھا یو خشک 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details