Skip to product information
1 of 2

ایک غازی کی کہانی Ek Ghazi Ki Kahani Maqqsod Ahmed Khokhar

ایک غازی کی کہانی Ek Ghazi Ki Kahani Maqqsod Ahmed Khokhar

Regular price Rs.1,500.00
Regular price Rs.2,500.00 Sale price Rs.1,500.00
Sale Sold out
Quantity

کہانی

ایک ہنگورئین غازی کی کہانی اس کی اپنی زبانی

مصنف : صو بیدار (ر) مقصود احمد کھوکھر

صو بیدار (ریٹائرڈ) مقصود احمد کھوکھر ( مصنف ) جس نے غدر 1947 ء میں بچپن اور کم سنی کی حالت میں والدین اور دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ مقبوضہ جموں سے ہجرت کی ۔ اور کچھ عرصہ بعد والدین اور ہمشیرہ کے ساتھ چک جمالی جہلم مہاجر کیمپ سے براستہ میر پور کوٹلی و نکیال واپس مقبوضہ کشمیر داخل ہوئے ۔ پھر دوبارہ 1965ء میں اکیلے لڑکپن کی حالت میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے پاکستان کا سفر کیا ( تفصیل کہانی میں ہے ) ۔ بیسویں صدی کا سورج غروب ہوتے اور اکیسویں صدی کا سورج طلوع ہوتے دیکھنا نصیب ہوا۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان سے لیکر وزیر اعظم شہباز شریف ( موجودہ وزیر اعظم) کی حکومتوں کا زمانہ دیکھا۔

کی داستان حیات اس کے اپنے قلم سے

Pages  460

ISBN 9786273003252

View full details