Skip to product information
Lahore Three Books Set |  قدیمی لاہور کے ضلع کا جغرافیہ  | لاہور جو شہر تھا ۔ ۔ ۔ انیس ناگی | لاہور کی سیر

Lahore Three Books Set | قدیمی لاہور کے ضلع کا جغرافیہ | لاہور جو شہر تھا ۔ ۔ ۔ انیس ناگی | لاہور کی سیر

Sale price  Rs.1,200.00 PKR Regular price  Rs.2,000.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

لاہور کسی زمانے میں ایک سست شہر تھا، لیکن آج اس شہر کی رفتار بہت تیز ہے۔
لاہور پر لکھی گئی قدیم اور نادر کتب ان میں پہلی کتاب 
قدیمی ضلع لاہور کے ضلع کا جغرافیہ سال 1896 میں شائع ہوئی تھی ۔جسے اپڈیٹ کر کے چھاپہ گیا ہے۔یہ کتاب بتائےگی کہ 130 سال پہلے لاہور کیسا تھا۔ جو آج کے لاہور سے کتنا مختلف تھا۔
دوسری کتاب لاہور جو شہر تھا انیس ناگی صاحب کی ہے یہ کتاب شہر لاہور کے بدلتے احوال کے بارے میں بیان کرتی ہے۔ تبدیل ہوتی روایتیں، ثقافتیں، ادب آداب اور اخلاقی اقدار کی تباہی و بربادی کا تذکرہ ہے۔ یہ شاندار کتاب سال 1993ء میں شائع ہوئی تھی.
اس کے بعد کتاب لاہور  کی سیر مصنف ماسٹر امر ناتھ صاحب نے سال 1927 میں تحریر میں کی تھی  جو کے اب دوبارہ  اپڈیٹ کر کے چھاپی گئی ہے ۔

You may also like