Skip to product information
1 of 8

Insan Aik Machine انسان ایک مشین Man a Machine Julien Offray de La Mettrie

Insan Aik Machine انسان ایک مشین Man a Machine Julien Offray de La Mettrie

Regular price Rs.400.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.400.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

نظریات

 انسان ایک پیچیدہ مشین ہے۔

لامتری کا سب سے متنازعہ نظریہ یہ تھا کہ انسان اور جانوروں میں کوئی بنیادی فرق نہیں۔ اس کے نزدیک ، ذہن اور شعور مادی عوامل اور جسمانی کیمیاوی تبدیلیوں کا نتیجہ ہیں، نہ کہ کسی غیر مادی روح کا۔

روح کا انکار

ان کے مطابق، چوں کہ جانوروں میں روح نہیں، اسی طرح انسان کی بھی کوئی غیر مادی روحنہیں، بل کہ اس کا ذہن بھی محض دماغ کی حیاتیاتی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔

لذتیت   ور اخلاقیات

لامتری کے مطابق، چوں کہ انسانی رویے اور افعال خالص جسمانی عوامل سے پیدا ہوتے ہیں، اس لیے زندگی کا مقصد زیادہ سے زیادہ  خوشی حاصل کرنا ہونا چاہیے ۔ ان کا ماننا تھا کہ جرم اور گناہ کے تصورات صرف معاشرتی تربیت کا نتیجہ ہیں، اور اصل میں وہ بے معنی ہیں۔

Pages  168

Buy this Bundle

Insan Aik Machine  انسان ایک مشین Man a Machine Julien Offray de La Mettrie
+
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ | Soshalizam Ek Islami  Nazariya | Mulana Wahid Ud Din Khan
+
39 بڑے آدمی | Biographical Round-up | Dale Carnegie | ڈیل کارنیگی
Total price:
View full details