1
/
of
1
هوا سے ڈر گیا پاگل | Fiaza Sabri
هوا سے ڈر گیا پاگل | Fiaza Sabri
Regular price
Rs.150.00
Regular price
Rs.300.00
Sale price
Rs.150.00
No reviews
Quantity
Couldn't load pickup availability
گھٹا چھانی
زمیں پر آسمانوں سے
فقط اك درد جھٹکا تھا
فقط موسم کا جھونکا تھا
بها پانی
بچھی پھر درد کی چادر
پڑا پھر زرد سا موسم
اندھیرے نے ڈھکا
سبزہ چلا جھونکا
جو سبزے میں
تو مجنوں نے چھڑایا
شاخ سے بازو که
شاید آگیا مالی!"
الجھ کر رہ گیا
دامن گرا
وه پهول چنبیلی
چھڑایا خوب مجنوں نے
مگر الجھا،
پھٹا دامن وہ آنکھیں
سرمئی موسم بہت
حیران ھوئیں یکدم
کہاں دھجی!
کہاں بازو
کہاں دامن
کہاں جھونکا!
هوا سے ڈر گیا پاگل
Pages 221
Share
