Skip to product information
میرے ہمدم۔۔۔ میرے دوست ( آپ بیتی ) | جی ایم سید | G M Syed

میرے ہمدم۔۔۔ میرے دوست ( آپ بیتی ) | جی ایم سید | G M Syed

Sale price  Rs.1,300.00 PKR Regular price  Rs.2,000.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

جی ایم سید سے لوگوں کو کئی اختلافات ہونگے وہ بیس سال سے ذیادہ جیل اور نظربند رہا۔ سندھ کے حقوق کے لئے لڑتا رہا، پاکستان بننے کے بعد جی ایم سید کو پاکستان بنانے میں سب سے پہلے رزیولیوشن پاس کرنے کا تحفہ 1948 میں جیل بھیج کر دیا گیا، اسکا گناہ یہ تھا کہ اس شخص نے سندھیوں کے حقوق کی بات کی، سندھ اسیمبلی میں کھڑے ہوکر تاریخی الفاظ کہے کہ کراچی سندھیوں کا شہر ہے اسے سندھ سے الگ کرنے کا سوچنا بھی گناہ کے برابر ہے، جی ایم سید ایک قابل انسان تھا لیکن اسکی قدر صرف اسلئے نہیں کی گئی کیونکہ کہ وہ سندھ کے حقوق کی بات کرتا تھا۔

جب جی ایم سید چند سالوں تک مسلسل نظر بند رہا تو اس موقعہ کا فائدہ لیکر فیصلہ کیا، کہ آئندہ وقت گذشتہ زندگی کے تجربات، حاصل کردہ نتائج، دوست و احباب کی مجالس اور زمانے کی شکستوں اور تکالیف سے اخذ کردہ اسباق کا احوال قلمبند کر کے مستقبل کے مورخین کیلئے مواد میسر کروں۔ سیاسی زندگی کا پھل اتنا لذیذ ہے، کہ جن لوگوں نے اس کا ذائقہ چکھا ہے، ان کے لئے ان کو ترک کرنا دشوار ہو جاتا ہے۔ لیکن جن لوگوں نے اس پھل کا ذائقہ چکھا نہیں ہے، ان کو ذائقہ چکھنے کی حسرت ہمیشہ باقی رہتی ہے، لیکن خدا کا شکر ہے، کہ میں نے جب ان سے کنارہ کشی کا ارادہ کیا، تو کوئی امر مانع نہیں ہوا۔

میرے ہمدم۔۔۔ میرے دوست ( آپ بیتی )

جی ایم سید

صفحات 576 | بڑا سائز

You may also like