
فرزانه یاسم | محبت برف نہیں ہوتی
Reliable shipping
Flexible returns
میں اور شاعری
میں نے شاعری کی ابتداء لڑکپن سے کی تھی شاید اس لئے کہ میرا احساس دوسروں کی نسبت شدید تر تھا۔ ہر چیز اور ہر واقعہ دوسروں کی نسبت مجھ پر زیادہ اثر انداز ہوتا تھا۔ اور میں رد عمل کے طور پر اُس کو الفاظ کی شکل میں ڈھال دیتی تھی۔ اور شاید اسی طرح میں شاعرہ کہلانے لگی۔
نے اس احساس کو دوسروں تک پہنچانے کے لئے مجھے کن کن مشکلات کا سامنا اپنے ۔ کرنا پڑا ، یہ ایک الگ داستان ہے لیکن اس کوشش کے دوران لوگوں کے ظاہر و باطن سے آشنائی ضرور ہوئی لیکن شاید اسی کا نام دُنیا ہے کہ یہاں ہر رنگ موجود ہے اور انہی مختلف رنگوں سے ہی اس کا حسن قائم ہے۔ کیونکہ ہر رنگ دوسرے رنگ کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔
فرزانه یاسم
اکتوبر 2006 ء
Page 110