Skip to product information

سرخ سرمئی | شبنم عمران | Surkh Sir May | Shabnam Imran
Sale price
Rs.300.00 PKR
Regular price
Rs.600.00 PKR
Reliable shipping
Flexible returns
کبھی کبھی کسی کہانی کو ایک بار نہیں ، بار بار پڑھنا پڑتا ہے ۔ اس کا انت جاننے کے لیے اور اس انت کے بعد پھر سے شروعات ممکن ہے یا نہیں یہ جاننے کے لیے۔ میں بھی اس کہانی کے پیچھے یہ سب کچھ لکھ رہی ہوں ، جو حقیقت میں ہوئی بیتی لیکن انت کچھ اس طریقے کا الجھا ہوا ملا کہ اس سے شروعات ہوں گی یا عدم ہوگا، ابھی تک جان نہیں پائی۔ یہی جاننے کی کوشش میں نہ جانے مجھ سے اور کتنی کہانیاں لکھی جائیں گی۔
Pages 160