Skip to product information
1 of 1

سامراج کی موت | فتادگان خاک | فرانز فینن

سامراج کی موت | فتادگان خاک | فرانز فینن

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Rs.1,300.00 Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out

فرانز فینن کی انقلاب پہ بہترین کتاب

سامراج کی موت

"کسی قوم کی سب سے بڑی خوش بختی اس کی وحدت ہوتی ہے جس کے بَل بوتے پر وہ بڑے سے بڑے طوفان کا با آسانی مقابلہ کرلیتی ہے"

کتاب سامراج کی موت سے اقتباس از فرانز فینن

فتادگان خاک  فرانز فینن کی تصنیف کردہ کتاب ہے جس میں مصنف نے قوموں اور افراد پر استعمار کے غیر انسانی اثرات کا ذہنی و نفسیاتی تجزیہ کیا ہے اور ساتھ ہی استعمار سے نجات پانے کے لیے عوامی تحریک برپا کرنے والے سماجی، تہذیبی اور سیاسی مفاہیم پر بھی گفتگو کی ہے۔

یہ کتاب سنہ 1961ء میں فرانسیسی زبان میں لکھی گئی تھی۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے جلد ہی دوسری عالمی زبانوں میں منتقل کیا جانے لگا۔ سنہ 1969ء میں محمد پرویز اور سجاد باقر رضوی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا۔ 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details