Skip to product information
روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma

روحانیت ، مادیت اور اقتدار کا رقص | روبن شرما | The Saint, the Surfer and the CEO | Robin Sharma

Sale price  Rs.700.00 PKR Regular price  Rs.1,200.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

روبن شرما جس کی کتابوں نے کرہ ارض کے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو بدلہ ،
The Saint, the Surfer, and the CEO
ایک بہترین کتاب آپ کو سکھائے گی:
• خود کو دھوکہ دینے سے کیسے روکا جائے اور اپنی تقدیر کو کیسے بدلہ جائے۔۔
• خوشی محسوس کرنے کے آسان طریقے۔۔
• جذبے سے بھرپور زندگی کے لیے اپنے آپ سے دوبارہ جڑنے کا طریقہ۔۔
• تناؤ پر قابو پانے، زندگی میں توازن پیدا کرنے اور اپنے بارے میں اچھا محسوس کرنے کے اسباق۔۔
• ایسے کام جن سے آپ کے رشتوں میں بہتری اور آپ کی زندگی کو محبت سے بھر دے۔۔
• اپنی زندگی میں ایڈونچر، سادگی، اور خوشحالی کو کیسے بحال کریں۔۔
• اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے طاقتور اصول۔۔
• اپنے مستقبل کے لیے ایک خوبصورت وژن دیکھنے اور پھر اسے حقیقت بنانے میں مدد کرنے کے لیے عملی دانشمندی کے اصول۔۔

The Saint, the Surfer, and the CEO: A Remarkable Story about Living Your Heart's Desires  Book By Robin S. Sharma
روحانیت ، مادیت اور اقتدر کا رقص
آپ کے دل کی خواہشات کو زندہ رکھنے کے بارے میں 
مصنف روبن شرما
ترجمہ علی احمد چودھری
صفحات 302

You may also like