Skip to product information
1 of 1

دو قرآن| ڈاکٹر غلام جیلانی برق

دو قرآن| ڈاکٹر غلام جیلانی برق

Regular price Rs.500.00
Regular price Rs.600.00 Sale price Rs.500.00
Sale Sold out
دو قران جناب ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی شہرہ آفاق کتاب ہے ۔ ویسے تو انہوں نے دو درجن بھر کے قریب کتابیں لکھیں تھیں مگر جو شہرت انہیں اس کتاب کی وجہ سے ھوئ اور مولویوں اور اصطبلشمنٹ کی دنیا میں جو زلزلہ آیا اس کی تھرتھراھٹ آج تک قائم ھے۔ مزے کی بات ھے کہ اس کتاب میں اسلام یا نظریہ اسلام کے خلاف کوئ بات نہیں کی گئی ھے بلکہ ان منافقوں اور مفاد پرست مولیوں کو ننگا کرنے کی کوشش کی ھے جو ایک ھی قران سے حسب ضرورت و مفاد اپنے مطلب کی دو مختلف آیات اور حوالے نکال لیتے ھیں۔ جس سے مسلمانوں میں فساد اور گمراھی پیدا ھوتی ھے۔ انہوں نے حقیقی و عملی اسلام اور مولوی کے اسلام میں فرق واضح کیا تھا محبت اور روا داری کی بات کی تھی۔ مثلا" مغرب میں رھنے والے مسلمان مسیحیوں کے قبرستان میں دفناے جاسکتے ھیں مگر ویہی مسیحی پاکستان میں مسلمانوں کے قبرستان کے قریب اپنا قبرستان بھی نہیں بنا سکتے ھیں مسلمانوں کے قبرستان میں کسی غیر مسلم کے دفنانے کا تو سوچنا بھی جرم ھے۔ 
View full details