Skip to product information
1 of 1

خطاؤں کی جسارت | عزیز عاصر

خطاؤں کی جسارت | عزیز عاصر

Regular price Rs.200.00
Regular price Rs.300.00 Sale price Rs.200.00
Sale Sold out
Quantity

عزیز عاصر روحانیت اور فلسفے کے آدمی ہیں۔ مگر ان کی روحانیت روایتی نہیں اور فلسفہ تو روایتی ہوتا ہی نہیں۔ سائنس اور فلسفہ بدلتے رہتے ہیں اور اپنے ارد گرد کو بھی بدلنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ 

عزیز عاصر کی شاعری بھی بدلتے رہنے کی داستان ہے۔ عزیز عاصر نیک اور پارسا دنیا میں خطا کو تخلیقی قوت سمجھتے ہیں اور بنے بنائے ہوئے راستوں پر چلنے کی بجائے اپنے قدموں کے نشان سے اپنا راستہ تراشتے ہیں۔ 

خطاؤں کی جسارت ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے جو معاشرے کی گلی سڑی اور جامد نیکیوں کا انکار کرتے ہوئے خطاؤں کی جسارت کرتا ہے۔ خطائیں جو بوڑھی نیکیوں کے مقابلے میں نئی اور تخلیقی ہوتی ہیں۔

نذیر قیصر

Page 312  

آگہی کی جو طلب ہو تو پھر

تم خطاؤں کی جسارت کرنا

خطاؤں کی جسارت  | عزیز عاصر

View full details