Skip to product information
1 of 3

خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالوالی خان

خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالوالی خان

Regular price Rs.2,000.00
Regular price Rs.3,000.00 Sale price Rs.2,000.00
Sale Sold out
خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختون خواہ کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی جو کہ مقامی طور پر بادشاہ خان یا بادشاہ خان کے نام سے مشہور ہیں۔ 
 یہ تحریر کیوں کب اور کیسے شروع ہوئی اورکس کے خلاف شروع ہوئی؟ 
خدائی خدمتگار تحریک سے پہلے  خیبر پختون خواہ کے حالات کیسے تھے؟
تحریک کا منبع کیا تھا؟ 
اس کو تحریک کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اور یہ کامیاب ہوئی یا ناکام ہوئی؟
خدائی خدمتگار  تحریک  سے سیا سی جماعت تک سفر !
اس تحریک کے دوران آل انڈ یا مسلم  لیگ اور انڈین نیشنل کا نگر یس کا کیا کردار رہا؟ 
خدائی خدمتگار تحریک کا زوال ؟
خدائی خدمتگار تحریک بعد از تقسیم ہند ؟
ان سوالات کا جوابات جاننے کے لیے  آپ دو جلدوں پر مشتمل سیٹ پڑھیے جو کہ خوبصورت پیپر اور بائنڈنگ کے ساتھ ہے

 خدائی خدمتگار تحریک
2 کتب پر مشتمل سیٹ
صفحات 781 | بڑا سائز

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details