Skip to product information
تذکرہ قبیلہ لاشار | رضا حسن لاشاری | Raza Hassan Lashari | Tazkara Qabila Lashar

تذکرہ قبیلہ لاشار | رضا حسن لاشاری | Raza Hassan Lashari | Tazkara Qabila Lashar

Sale price  Rs.175.00 PKR Regular price  Rs.300.00 PKR

Reliable shipping

Flexible returns

زیر نظر کتاب " تذکرہ قبیلہ لاشار" میں جہاں بلوچ قوم کے عروج وزوال کو ایک ڈرامائی شکل میں بیان کیا گیا ہے وہیں بلوچ قوم سے متعلق کچھ غیر متفقہ پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

اس کے علاوہ مصنف نے تاریخ کا ایک ادنی سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنی اس کتاب میں اس امر کی بھی وضاحت کی ہے کہ جب کبھی کسی ثقافت یا کسی قوم پر زوال آیا ہے تو اس کی بنیادی وجہ اس کی اپنی سماجی اقدار ، رسم و رواج، سماجی رویے، مشاہیر، شناخت اور سب سے بڑھ کر اپنے مذہب سے دوری ہے۔ جس کو علامہ محمد اقبال نے اپنے ایک شعر میں یوں بیان کیا ہے۔

دیں ہاتھ سے دے کر اگر آزاد ہو ملت

ہے ایسی تجارت میں مسلمان کا خسارا

Pages 148

You may also like