تحریک مزاحمت اور عورت Tehrik Muzamat Aur Aurat Ahmed Nadeem Khan
تحریک مزاحمت اور عورت Tehrik Muzamat Aur Aurat Ahmed Nadeem Khan
Regular price
Rs.900.00
Regular price
Rs.1,200.00
Sale price
Rs.900.00
Quantity
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب اُن عورتوں کے نام جو طبقاتی سماج ، پدر شاہی ریاست اور مذہبی و ثقافتی جبر کے باوجود خاموش نہیں رہیں، جنہوں نے گھروں، کھیتوں، کارخانوں اور عوامی تحریکوں میں اپنی محنت کو مزاحمت میں بدلا، جنہیں تاریخ نے دانستہ حاشیے پر رکھا مگر جن کی شمولیت کے بغیر کوئی عوامی جد و جہد اور کوئی انقلاب ممکن نہیں ہوا؛ یہ کتاب عورت کو بطور مظلوم شے نہیں بلکہ بطور انقلابی قوت تسلیم کرتے ہوئے اُن تمام عورتوں کو سلام پیش کرتی ہے جو استحصال کے ہر نظام کے خلاف جد وجہد کا حصہ بنیں اور بنتی رہیں۔
Pages 221
