Skip to product information
1 of 1

اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba

اپنے اور پرائے | کے ایل گابا | Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba

Regular price Rs.850.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.850.00
Sale Sold out

کے۔ ایل۔ گابا ( کنہیا لال گابا) کا نام متحدہ ہندوستان میں ایک قابل اور لائق وکیل کی حیثیت سے، اپنوں اور غیروں ، سب کے لئے قابل احترام تھا۔ ایک دولت مند ہندو گھرانے کا چشم و چراغ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت، کوشش اور فہم کے  ذریعے اپنی کامیابی کی راہیں تلاش کیں ۔ بچوں ان کی زندگی میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب انہوں نے اپنے بیوی ا سمیت اسلام قبول کر لیا اور ان کا اسلامی نام خالد لطیف گا با رکھا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے بارے ایک کتاب تصنیف کی جو بہت مقبول ہوئی ۔

زیر نظر کتاب ان کی خود نوشت سوانح عمری کا اردو ترجمہ ہے جو بنیادی طور پر انگریزی زبان میں ہے۔ اس اردو ترجمے کا اہتمام فکشن ہاؤس کے جناب ظہور احمد خاں ۔ نے نہایت شوق اور ولولے کے ساتھ کیا ہے۔ گابا کی سوانح عمری ، ان کی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ متحدہ ہندوستان کے اس وقت کے معاشرتی ، معاشی اور سیاسی حالات کے پوشیدہ گوشے بے نقاب کرتی ہے۔

Friends and Foes: An Autobiography by Khalid Latif Gauba

ISBN 9786273001944

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details