
ازدواجی مسرتیں | مار گیرٹ سینجر | Happinees in Marriage
Reliable shipping
Flexible returns
ازدواجی زندگی کا گھرا مشاہدہ رکھنی والی مصنفہ مار گیرٹ سینجر کا شاہکار
"Happiness in Marriage"
کا ترجمہ ہے۔اسکی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ پہلا اور دوسرا ایڈیشن 1926ء میں چھپا اور 1937ء تک تیرہ مرتبہ شائع ہو چکی تھی۔
خود صنف نازک ہونے کی وجہ سے مصنفہ نے اپنی صنف کو مفید اور قیمتی مشورے دیئے ہیں جن سے استفادہ کر کے ہر سمجھدار عورت اپنی ازدواجی زندگی کو مثالی بنا سکتی ہے۔
لا علمی کی وجہ سے بعض لوگ ایسے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں جو بعد ازاں ان کے لیے باعث تکلیف ہوتی ہیں۔ دراصل جنسی اعضاء کی ماہیت کو سمجھنا ہی اس بات کی دلیل ہی کہ ازدواجی زندگی باعث مسرت ہے جنسی اعضاء کی کارگردگی کے متعلق جب تک ہمیں پوری پوری معلومات نہ ہوں ہم خوش حال زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔
شادی شدہ لوگوں کے لیے رہنما کتاب
ازدواجی مسرتیں۔
مصنفہ | مار گیرٹ سینجر
ترجمہ | اختر واحد قاضی
صفحات | 160