Skip to product information
1 of 10

احتجاج سے اختیار تک عوامی مزاحمت Ahtjaj Sy Ikhtayar Tak Awami Muzahimat Ilyas Kashmiri

احتجاج سے اختیار تک عوامی مزاحمت Ahtjaj Sy Ikhtayar Tak Awami Muzahimat Ilyas Kashmiri

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

"احتجاج سے اختیار تک: عوامی مزاحمت"

گزشتہ 75 سالوں میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ریاست جموں کشمیر میں قومی جمہوری حقوق کی تحریک کی ابتدائی جھلک سامنے آئی ہے۔ 05 اگست 2019 کے ہندوستانی فیصلے کے بعد سری نگر کو آزاد کروانے کے 74 سالہ بیانیے کو شدید دھچکا لگا۔ بنیادی طور پر سری نگر کو آزاد کروانے کے بیانیے سے پاکستان کے بالا دست طبقات نے مقامی سہولت کار گماشتہ حکمرانوں کے ساتھ مل کر عوام کو بیوقوف بنایا تھا اور ریاست جموں کشمیر کی قومی آزادی کی تحریک کو پراکسی اور ابہام کا شکار کیا ہوا تھا اور اسی بیانیے کی وجہ سے وادی میں لاکھوں لوگوں کی قربانیوں کے باوجو د ریاست کے دیگر حصوں میں تحریک پھیل نہ سکی۔ جب اس بیانیے پر حتمی لڑائی کا وقت آیا تو عملی طور پر نتیجہ صفر سامنے آیا محض تقاریر اور خاموشیاں اختیار کرنے کے حربوں نے اس بیانیے کے حقائق کو عوام کے سامنے بے نقاب کیا اور 75 سالوں میں پہلی بار عوام اس تحریک کے پراکسی کردار کو سمجھنے لگے۔ اس بیانیے کو بنیاد بنا کر قابض کے چہرے سے نقاب اتر اعوام میں آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان پر بھی پاکستانی قبضے کی مدہم سی گفتگو اور سوالات کا آغاز ہوا۔ اسی فیصلے سے جہاں ہندوستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے حکمرانوں کا اپنے آقا ہندوستان سے مان ٹوٹا تو وہی پر وادی کے پراکسی کردار کا پاکستان سے بھی مان ٹوٹا ہے۔ وادی کے عوام بھی پاکستان کے قبضہ گیری کے عزائم سے واقف ہوئے، ان سارے حالات کے اثرات پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر پر بھی پڑئے،،۔

صفحات 456

Buy this Bundle

احتجاج سے اختیار تک عوامی مزاحمت Ahtjaj Sy Ikhtayar Tak Awami Muzahimat Ilyas Kashmiri
+
سوشلزم ایک غیر اسلامی نظریہ | Soshalizam Ek Islami  Nazariya | Mulana Wahid Ud Din Khan
+
پاکستان میں مذہبی انتہا  پسندی کا ابھار | Pakistan May Mazhabi Antha Pasandi Ka Abhar | Hamza Alvi
Total price:
View full details